Youtube's Two main Features
یوٹیوب نے حال ہی میں مخصوص ہیش ٹیگ
ویڈیوز کے لیے علیحده پیج کا اعلان کیا تھا اور
اب اس نے دو شاندار فیچر پیش کئے ہیں جو
یوٹیوبر کے لیے بھی نہایت مددگار ثابت
ہوسکتے ہیں۔ ان میں سے ایک فیچر ویڈیو میں
موجود آئٹم یا اشیاء کو ٹیگ کرنے کا ہے اور
دوسرا فیچر یہ ہے کہ کسی بھی ویڈیو کو آپ
لوڈ کرکے آپ فوری طور پر 24 گھنٹے اس کی
مقبولیت اور دیگر تفصیلات کا احوال معلوم
کرسکتے ہیں۔
بعض اہم یوٹیوبرز اور ویڈیو بنانے والے
اداروں کو پلیٹ فارم کی طرف سے دعوت دی
گئی ہے کہ وہ ویڈیو کے اندر ہی موجود مختلف
اشیاء کو ٹیگ کرسکتے ہیں۔ اس میں کوئی
کتاب بھی ہوسکتی ہے، کوئی فون یا کوئی
فرنیچر بھی
شامل کیا جاسکتا
. مثلا اگر
کوئی یوٹیوبر کسی فون اور اس سے
منسلک
آلات پر گفتگو کررہا ہے تو وہ ویڈیو کے
دوران ہی
ہی ٹیگ کرکے اس کی تفصیلات، ويب
سائٹ یا قیمت وغیرہ شامل کرسکتا ہے۔
یوٹیوب کے مطابق اس طرح ایک جانب ای
کامرس اور یوٹیوب سے
ویڈیو سے براه راست
خریداری کو فروغ ملے گا تو دوسری جانب
یوٹیوبر کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوسکے گا۔
یوٹیوبر کے باضابطہ بیان کے تحت جن اشیا کو
ٹیگ کیا جائے گا وہاں شاپنگ بیگ آئکون
آجائے گا جو ویڈیو کے بائیں کنارے پر دیکھا
جاسکے گا۔ اس پر کلک کرکے خریداری کے
آپشن اور دیگر تفصیلات کو شامل کیا جاسکے
گا۔ فی الحال یہ آپشن امریکہ میں دیکھا گیا ہے
اور بہت جلد پوری دنیا کے لیے دستیاب ہوگا۔
اگرچہ یوٹیوب اسٹوڈیو میں ویڈیوز کے لیے
میٹرکس انسائیڈر پہلے سے ہی موجود ہے تاہم
اس میں ایک نیا فیچر شامل کیا گیا ہے جو
بالخصوص ان یوٹیوبرز کے لیے ہے جو لمحہ
بہ لمحہ اپنی تخلیقات پر فکرمند رہتے ہیں۔ اس
کی بدولت آپ دیکھ سکیں گے کہ نئی ویڈیو آپ
لوڈ ہونے کے 24 گھنٹے بعد کیا صورتحال ہے
اور اس کے بنیادی ڈیٹا کیا ظاہر کرتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس طرح آپ دو ویڈیوز
کی 24 گھٹنے کی صورتحال ایک ساتھ دیکھا
سکتے ہیں۔ اس طرح ویڈیوز کی کارکردگی کو
بہتر طور پر جاننے اور معلومات حاصل کرنے
میں بہت مدد مل سکے گی

Comments
Post a Comment