Posts

Showing posts from February, 2021

Youtube's Two main Features

Image
  یوٹیوب نے حال ہی میں مخصوص ہیش ٹیگ ویڈیوز کے لیے علیحده پیج کا اعلان کیا تھا اور اب اس نے دو شاندار فیچر پیش کئے ہیں جو یوٹیوبر کے لیے بھی نہایت مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان میں سے ایک فیچر ویڈیو میں موجود آئٹم یا اشیاء کو ٹیگ کرنے کا ہے اور دوسرا فیچر یہ ہے کہ کسی بھی ویڈیو کو آپ لوڈ کرکے آپ فوری طور پر 24 گھنٹے اس کی مقبولیت اور دیگر تفصیلات کا احوال معلوم کرسکتے ہیں۔ بعض اہم یوٹیوبرز اور ویڈیو بنانے والے اداروں کو پلیٹ فارم کی طرف سے دعوت دی گئی ہے کہ وہ ویڈیو کے اندر ہی موجود مختلف اشیاء کو ٹیگ کرسکتے ہیں۔ اس میں کوئی کتاب بھی ہوسکتی ہے، کوئی فون یا کوئی فرنیچر بھی شامل کیا جاسکتا . مثلا اگر کوئی یوٹیوبر کسی فون اور اس سے منسلک آلات پر گفتگو کررہا ہے تو وہ ویڈیو کے دوران ہی ہی ٹیگ کرکے اس کی تفصیلات، ويب سائٹ یا قیمت وغیرہ شامل کرسکتا ہے۔ یوٹیوب کے مطابق اس طرح ایک جانب ای کامرس اور یوٹیوب سے ویڈیو سے براه راست خریداری کو فروغ ملے گا تو دوسری جانب یوٹیوبر کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوسکے گا۔ یوٹیوبر کے باضابطہ بیان کے تحت جن اشیا کو ٹیگ کیا جائے گا وہاں شاپنگ بیگ آئکون آجائے گا جو...

Who is the Best and Save application for Messaging.

Image
 The messaging app WhatsApp has kept its users confused these days. WhatsApp has begun providing private user data to Facebook Is. You must agree to the new rules, otherwise the WhatsApp Will not be able to use for free. However, these changes of WhatsApp Not currently in force in Europe. But still other countries Europeans like the citizens of India are also looking for such a reliable app I am, to be trusted In this regard The first name is Thabli Grams being taken. This messenger is also considered secure and popular is also. It ranks second on the Play Store list with 500 million More have downloaded it. But online technology magazines Contrary to many people's claims, this Russian messenger is not much Nor reliable. Any message from this messenger is end to end Anchor paid is not a secret from the sender to the reader. However this There is an option of secret chat. Facilitated Is. Ordinary chats in Telegram are not only encrypted but also 'cloud' The function saves th...